مرکزی صفحہ
سوانح حیات
خبریں
مرجع دینی سے مربوط خبریں
دفتر کی خبریں
نمائندگان کی خبریں
ہدایات و رہنمائی
سوالات و جوابات
دروس
فقہ کے دروس
اصول کے دروس
تفسیر کے دروس
اخلاق کے دروس
تالیفات
بیانات
سوال:کیا عید کے چاند کے ثابت ہونے کی شہادت ہونے چاہیے ؟ کیا چاند کی کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے ؟ کیا آپ کے مقلد کو عید آپ کے ساتھ منانی چاہیے یا اپنے ملک کے ساتھ منانی چاہیے؟ اگر میں پاکستان اور آپ نجف میں رہتے ہیں؟
جواب:بسمہ سبحانہ ۱. حضرت آیت العظمٰی مرجع کبیر الشیخ بشیر حسین النجفی (دام ظلہ الوارف) کے فتوی کے مطابق دنیا کے کسی کونے میں چاند ہو جائے تو پوری دنیا میں عید منائی جائے گی ۔ واللہ العالم بسمہ سبحانہ ۲. جدید آلات سے چاند کو اور اس کی جگہ کو معین ومشخص کر سکتے ہیں لیکن وہ احکام شرعیہ کے لئے کافی نہیں ہے جب کہ آپ اس کو اپنی آنکھ سے بغیر جدید آلات کے نہ دیکھیں ۔ واللہ العالم بسمہ سبحانہ ۳. جواب بالا سے یہ مطلب واضح ہو جاتا ہے ۔
پچھلا صفحہ
1
اگلا صفحہ