مرکزی صفحہ
سوانح حیات
خبریں
مرجع دینی سے مربوط خبریں
دفتر کی خبریں
نمائندگان کی خبریں
ہدایات و رہنمائی
سوالات و جوابات
دروس
فقہ کے دروس
اصول کے دروس
تفسیر کے دروس
اخلاق کے دروس
تالیفات
بیانات
سوال:میں پالتو جانوروں خصوصاً بلیوں کے بارے میں آیت اللہ بشیر نجفی کا فتویٰ جاننا چاہتا ہوں ۔ کیا بلیوں کو پالتوجانور کی غرض سے گھر وں میں رکھا جاسکتا ہے کیا اس کی اجازت ہے ؟ کیا بلیاں کتوں کی طرح نجس ہیں ؟ کیا نماز پڑھی جا سکتی ہے اگر بلی نے ہمارے کپڑوں یا جسم کو چھولیا ہو؟ اسی طرح کیا ہم نے بلی کو چھوا ہے تو کیا وضو دوبارہ کرنا پڑے گا ؟
جواب:بسمہ سبحانہ بلی نجس نہیں ہے البتہ اس کی جوٹھی چیز سے اجتناب کرنا بہتر ہے اور آپ گھر میں بلی پال سکتے ہیں اور اس کے چھونے سے وجو باطل نہیں ہوتا۔ واللہ العالم
پچھلا صفحہ
1
اگلا صفحہ