غم امام جعفر صادق علیہ السلام کا مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی موجودگی میں مرکزی دفتر میں مجلس عزا کا اہتمام 18/5/2023 |
مرکزی دفتر مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف عراق میں شہادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے پُر غم موقع پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جسے خطاب کرتے ہوئے خطیب منبر حسینی حجۃ الاسلام عبد الدجیلی دام عزہ نے امام علیہ السلام کی حیات طیبہ اور امت مسلمہ کے لئے ان کی قربانیاں اور انہوں نے جن مظالم کا سامنا کیا کو سامعین کے سامنے بیان کیا۔ |