مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف زائرین کرام سے خطاب کا حصہ 2/1/2024 |
حضرت امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب علیھما السلام -امام المتقین (متقیوں کے امام) ہیں- اس لئے لازمی طور پر انکےشیعہ ،انکی اتباع و پیروی کرنے والے،ان سے محبت کرنے والے متقی ہوں تاکہ ان کی شفقتوں انکی عنایتوں اور دنیا و آخرت میں انکی شفاعت کے مستحق قرار پائیں۔ |