پاکستان اور ہندوستان کے زائرین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات 24/3/2024 |
پاکستان اور ہندوستان سے آئے ہوئے زائرین نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے زائرین کو تقوی اور قبولیت زیارت کے متعلق گفتگو فرمائی ۔ |