پاکستانی زائرین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات 25/3/2024 |
پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی اور آپ کی نصیحتوں سے فیضیاب ہوئے |