مرجع عالی قدر (دام ظلہ الوارف) سے آیۃ اللہ سید ہادی المدرسی (دام ظلہ الوارف) کی ملاقات 5/8/2024 |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں حضرت آیۃ اللہ سید ہادی المدرسی ( دام ظلہ الوارف ) کا خیر مقدم فرمایا ، واضح رہے کہ موصوف مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی عیادت اور احوال پُرسی کے لئے تشریف لائے تھے ۔ |