مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف عراق

مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف عراق

19/12/2023




کا
حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نبی حسن زیدی النجفی (قدہ) کی وفات پر تعزیتی بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ الذی لا یُحمدہ علی مکروہ سواہ والصلاۃ والسلام علی خیر البریة الرسول الاعظم محمد بن عبد اللہ و آله النجباء واللعنة علی اعدائھم اجمعین
قال اللہ سبحانه: إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ
نہایت افسوس واحساسِ غم وحزن کےعالم میں حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نبی حسن زیدی النجفی (قدہ)
 (مقیم حیدرآباد دکن ہندوستان) کی رحلت کی خبرموصول ہوئی،موصوف نےحیدر آباد جیسےمرکزی شہر میں برسوں تشیع کی خدمت کی۔
 بارگاہ ایزدی میں دعا گو ہیں کہ ان کی خدمات قبول فرمائےانہیں ان کےاجداد محمد وآل محمد علیھم السلام خصوصا حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام کی خصوصی شفاعت نصیب فرمائے۔
امام زمانہ عج ، ان کے اقرباء، جملہ پسماندگان، شاگردوں کے ساتھ ساتھ مومنین حیدر آباد اور تمام شیعوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتےہیں۔
 لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم