صحتیابی کے بعد خیریت دریافت کرنے کے لئے حضرات علماء کرام اور مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات 27/12/2023 ![]() |
مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے صحتیابی کے بعد مرکزی دفتر نجف اشرف میں خیریت دریافت کرنے آنے والے وفود کا خیر مقدم فرمایا اور خبر گیری پر ان کا شکریہ ادا کیا |