جوان گمراہ کن خیالات سے اپنے کو محفوظ رکھیں

جوان گمراہ کن خیالات سے اپنے کو محفوظ رکھیں

24/3/2024




ناصریہ گورنریٹ میں قیام کےآخری مراحل میں قبیلہ عبودہ کے سربراہان سے ملاقات کے بعد دیوانیہ گورنریٹ میں قیام کے دوران  مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے فرزند اور انوارالنجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے قبیلہ اگرع، قبیلہ جبوری، قبیلہ العبید، قبیلہ بنی عارض کے شیوخ اور قبیلوں کے ذمہ داران اور مومنین  سے ملاقات کی، اپنے خطاب میں ان تک مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا سلام انکی دعائیں اور نصیحتیں نقل کیا اورانہیں دعوت دی کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے مذہبی، معاشرتی اور اخلاقی ثقافت و اقدار کی حفاظت میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور جوان گمراہ کن خیالات سے اپنے کو محفوظ رکھیں۔