ان افکار و خیالات کا مقابلہ کرنے میں اپنا کردار ادا کریں کہ جو ہمارے مذہب، اخلاق اور رسم و رواج سے مطابقت نہیں رکھتے۔

ان افکار و خیالات کا مقابلہ کرنے میں اپنا کردار ادا کریں کہ جو ہمارے مذہب، اخلاق اور رسم و رواج سے مطابقت نہیں رکھتے۔

25/3/2024

ناصریہ گورنریٹ ضلع دوایہ  میں قیام کے دوران مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے فرزند اور انوار النجفیہ_فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے  قبیلہ بنی سعید  اور دیگر قبیلے کے ذمہ داروں اورمومنین سے ملاقات کی، اپنے خطاب میں ان تک مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا سلام انکی دعائیں اور نصیحتیں نقل کیا اورقبیلوں کے سربراہان کو دعوت دی کہ  وہ ان افکار و خیالات کا مقابلہ  کرنے میں اپنا کردار ادا کریں کہ جو ہمارے مذہب، اخلاق اور رسم و رواج سے مطابقت نہیں رکھتے۔