نوجوان ایسی چیزوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں کہ جو ہمارے مذہب، اخلاقیات اور رسم ورواج سے مطابقت نہیں رکھتی۔ 25/3/2024 |
واسط گورنریٹ میں قیام کے دوران مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے فرزند اور انوارالنجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے قبیلہ السرای اور العموم کے شیخ اور دیگر قبیلے کے ذمہ داروں اورمومنین سے ملاقات کی، اپنے خطاب میں ان تک مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا سلام انکی دعائیں اور نصیحتیں نقل کیا اور معاشرے میں قبیلوں کے ذمہ داروں کے کردار پر گفتگو کی اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ایسی چیزوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں کہ جو ہمارے مذہب، اخلاقیات اور رسم ورواج سے مطابقت نہیں رکھتی۔ |