مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حرم مولا عباس علیہ السلام کربلاء المقدسہ کے متولی

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں حرم مولا عباس علیہ السلام کربلاء المقدسہ کے متولی

30/5/2024




مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين النجفی(دام ظله)  کی عیادت کے لئے ان کی خدمت  میں حرم مولا عباس علیہ السلام کربلاء المقدسہ کے متولی سماحۃ السید احمد الصافی دام عزہ۔

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے عتبات عالیات اور مقامات مقدسہ میں خدمت انجام دینے والوں کی مزید توفیقات کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا فرمائی۔