مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں عراقی سیکورٹی فورسز/حشد الشعبی کے ارکان کا ایک وفد

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں عراقی سیکورٹی فورسز/حشد الشعبی کے ارکان کا ایک وفد

5/6/2024




مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين النجفی(دام ظله)نے مرکزی دفتر  میں عراقی سیکورٹی فورسز/حشد الشعبی کے ارکان کے ایک وفد کا خیر مقدم فرمایا   اور ان سے اپنی پدرانہ نصیحتوں اور ضروری ارشادات میں  انہیں مقدس سرزمین کی حفاظت میں انتھک کوششیں جاری رکھنے پر تاکید فرماتے  ہوئے   اس کامیابی اور فتح و ظفر کی بقا پر کام کرنے کو کہا کہ جو مجاہدین اور شہداء کے مقدس خون کی قربانیوں سے حاصل ہوئی  ہیں ، مزید انہوں نے مجاہدین کو دہشت گردوں  کے خلاف جنگ میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔