مرجع عالی قدر (دام ظلہ الوارف) سے آیۃ اللہ سید ہادی المدرسی (دام ظلہ الوارف) کی ملاقات

مرجع عالی قدر (دام ظلہ الوارف) سے آیۃ اللہ سید ہادی المدرسی (دام ظلہ الوارف) کی ملاقات

5/8/2024

مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت  آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں  حضرت آیۃ اللہ  سید ہادی المدرسی ( دام ظلہ الوارف ) کا خیر مقدم فرمایا ، واضح رہے  کہ موصوف مرجع عالیقدر دام ظلہ الوارف کی عیادت اور احوال پُرسی  کے لئے تشریف لائے  تھے ۔