|
جامعة المعصومين کراچی کے پرنسپل حجة الاسلام والمسلمین جناب مولانا شيخ ذاكر حسین مدبر صاحب کی اپنے وفد کے ہمراہ مرجع عالى قدر آية اللّٰه العظمٰى الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظله الوارف سے ملاقات 21/11/2026 |
جامعة المعصومين کراچی کے پرنسپل حجة الاسلام والمسلمین جناب مولانا شيخ ذاكر حسین مدبر صاحب نے اپنے وفد کے ہمراہ مرجع عالى قدر آية اللّٰه العظمٰى الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظله الوارف سے نجف اشرف میں واقع اُن کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی. |