سندھ سے آے ہوئے وفود کی مرجع عالی قدر دام ظلہ سے ملاقات 14/1/2017 |
لاڑکانہ شہزاد کوٹ اور پارہ چنار سے آئے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی الشیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے نماز شب کی اہمیت بتاتے ہوئے فرمایا کہ نماز شب پڑھنے سے انسان کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔ |