حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کا الشیب بارڈر کا دورہ

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کا الشیب بارڈر کا دورہ



28/8/2023


مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند ،مرکزی دفتر کے مدیر  اور انوار النجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے   الشیب بارڈر کا دورہ کیا  اور وہاں حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کی اور زائرین کے داخلے اور سہولیات کا جائزہ لیا۔








ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں