مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں عراق
24/3/2024
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں عراق میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی الخامنہ ای دام ظلہ الوارف کے وکیل خاص آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی دام ظلہ ، عراق میں ملٹری انڈسٹریلائزیشن اتھارٹی کے چیئرمین جناب مصطفی عاطی صاحب اور عراقی اور بیرون ممالک سے آئے ہوئے زائرین کرام ۔