مجاہدین اور شہیدوں کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے ان کے خانوادوں کی احوال پرسی اور زیارت ہم پر فریضہ ہے۔
25/3/2024
واسط گورنریٹ میں قیام کے دوران مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے فرزند اور انوار النجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ علی النجفی دام عزہ نے حشد_الشعبی اور حضرت عباس علیہ السلام جنگی دستےکے ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا اور شہداء کے خاندانوں سے ملاقات کی۔