مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں ایسوسی ایشن آف منبر حسینی کا خصوصی وفد

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی خدمت میں ایسوسی ایشن آف منبر حسینی کا خصوصی وفد



31/5/2024


مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين النجفی(دام ظله) نےمرکزی دفتر نجف اشرف میں ایسوسی ایشن آف منبر حسینی سے جڑے حضرات علماء و خطباء منبر حسینی کا خیر مقدم فرمایا ۔

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف  نے اپنی پدرانہ نصیحتوں میں منبر حسینی کی اہمیت اور خطباء کی ذمہ داریوں پر گفتگو کرتے ہوئے ان کی مزید توفیقات کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا فرمائی۔

دوسری جانب آئے ہوئے وفد نے قیمتی وقت دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی صحت و سلامتی اور طول بقاء کے لئے دعا فرمائی۔




ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں