حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی پرچم کشائی میں شرکت

حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی پرچم کشائی میں شرکت



10/7/2024


مرجع مسلمين و جہان تشيع حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی (دام ظلہ الوارف)  کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الإسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے  صوبہ بابل اور حرم زید شہید علیہ السلام میں ماہ عزا کی آمد پر پرچم کشائی میں شرکت فرمائی اور عزاداروں سے خطاب فرمایا ۔







ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں