العلامۃ الفقیہ سید حسین اسماعیل الصدر (دام ظلہ الوارف) کی مرکزی دفتر آمد

العلامۃ الفقیہ سید حسین اسماعیل الصدر (دام ظلہ الوارف) کی مرکزی دفتر آمد



23/7/2024


مرجع مسلمين و جہان تشيع حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی (دام ظلہ الوارف)  نے مرکزی دفتر  میں العلامۃ الفقیہ سید حسین اسماعیل الصدر (دام ظلہ الوارف)  کا خیر مقدم فرمایا ، واضح رہے کہ  موصوف مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی عیادت کے لئے تشریف لائے  تھے  ۔

 مذکورہ اجتماع میں امت مسلمہ  کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مومنین  کی حفاظت اور سلامتی کے لئے بارگاہ ایزدی  میں دعا کی گئی۔




ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں