مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے حجت الاسلام مولانا رمضان نعیمی حفظہ اللہ کی ملاقات

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے حجت الاسلام مولانا رمضان نعیمی حفظہ اللہ کی ملاقات



24/2/2025


نجف اشرف – مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے حجت الاسلام مولانا رمضان نعیمی حفظہ اللہ نے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران حجت الاسلام مولانا رمضان نعیمی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی صحت و عافیت دریافت کی اور آپ کی درازی عمر اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔ انہوں نے مرجع عالی قدر کے علمی و دینی وجود کو امت مسلمہ کے لیے بالعموم اور عالمِ تشیع کے لیے بالخصوص باعثِ برکت قرار دیا۔

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے معزز مہمان کی خدمات کو سراہا اور ان کے لیے مزید توفیقات خیر میں اضافے کی دعا فرمائی۔



ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں