اربعین_حسینی2025
10/8/2025
مرجع عالی قدرحضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی ( دام ظلہ الوارف ) نے گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ملیونوں کی تعداد میں حضرت رسول خدا اور اہلبیت علیھم السلام کی خدمت با برکت میں تعزیت و پُرسہ پیش کرنے کے لئے پاپیادہ کربلاء مقدسہ جانے والے زائرین کرام کے اس مقدس سفر میں حضرات افاضل و علماء کرام کے ہمراہ شرکت فرمائی۔