مرجع عالی قدرحضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلّہ الوارف سےحجۃ الإسلام مولانا سید مرید حسین نقوی دام عزہ کی ملاقات

مرجع عالی قدرحضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلّہ الوارف سےحجۃ الإسلام مولانا سید مرید حسین نقوی دام عزہ کی ملاقات

23/12/2025

نجفِ اشرف— مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ  الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلّہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ڈنمارک سے تشریف لائے حجۃ الإسلام مولانا سید مرید حسین نقوی دام عزہ کا خیر مقدم فرمایا  ۔ 

ملاقات  میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے یورپ  میں زندگی بسر کر رہے  مومنین کرام   کی أحوال پرسی  کی  اور مولانا موصوف کی وہاں  پیش کی جارہی  خدمات  کو سراہتے  ہوئے  بارگاہ ایزدی  میں قبولیت  کے لئے دعا فرمائی  ۔

ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں

بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں