نمائندگی مرکزی دفتر سلیمانیہ کردستان عراق کی جانب سے جشن مسرت کا اہتمام

نمائندگی مرکزی دفتر سلیمانیہ کردستان عراق کی جانب سے جشن مسرت کا اہتمام



28/3/2021


مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے سلیمانیہ کردستان عراق میں نمائندے نے ماہ شعبان المعظم میں اہلبیت علیھم السلام کی مقدس ولادتوں کی مناسبت پرجشن مسرت  اوراحکام شرعیہ کے بیان کے لئے مختلف   اجتماعات کا اہتمام کیا۔
حجۃ الاسلام  شیخ حسین شوراوی  دام عزہ  نے بیان کیا کہ ان مناسبتوں کو باقی رکھنا احیاء امراہلبیت علیھم السلام  ہے اور ساتھ ساتھ  لوگوں کو اس پرعمل اور اسکی پابندی کی دعوت بھی ہے۔




ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں