مرکزی صفحہ
سوانح حیات
خبریں
مرجع دینی سے مربوط خبریں
دفتر کی خبریں
نمائندگان کی خبریں
ہدایات و رہنمائی
سوالات و جوابات
دروس
فقہ کے دروس
اصول کے دروس
تفسیر کے دروس
اخلاق کے دروس
تالیفات
بیانات
سوال:اگر آپ کوئی نذر مانتے ہیں جب آپ مشکل حالات میں ہوتے ہیں اور بعد میں آپ اس کو پورا نہیں کرتے جیسا کہ آپ نے جو نذر مانی تھی وہ بہت مشکل تھی یا جو نذر کا مطلوبہ وقت تھا وہ آپ گزار چکے ہیں تو اس حالت میں کیا کفارہ ہو گا ۔ اگر آپ نذر مانتے ہیں اور بھول جاتے ہیں تو اس کی معافی کیسے ہو سکتی ہے یا آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟
جواب:بسمہ سبحانہ اگر کوئی شخص اپنے عہد پر عمل نہ کرے تو اسے چاہئے کہ کفارہ دے یعنی ساٹھ فقیروں کو کھانا کھلا ئے یا دو مہینے مسلسل روزے رکھے یا ایک غلام آزاد کرے۔ واللہ العالم
سوال:نذر سے کيا مراد ہے؟
جواب:بسمہ سبحانہ نذر سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے آپ پر واجب کر لے کہ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے کوئی اچھا کام کرے گا یا کوئی ایسا کام جس کا نہ کر نا بہتر ہو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی خاطر ترک کر دے گا ۔
پچھلا صفحہ
1
اگلا صفحہ