سوال:قوالی یا مناقبت امام جو کہ ہم سنتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے ۔
جواب:بسمہ سبحانہ
وہ قوالیاں جو گانے کی طرز پر ہوتی ہیں ان کا گانا اور سنناو برپا کرنا حرام ہے اس میں فرق نہیں کہ وہ شعر جو قوالی میں پڑھے جائیں وہ غزلیں ہوں یا کسی پاک ہستی کے بارے میں ہوں ۔
واللہ العالم