مرکزی صفحہ
سوانح حیات
خبریں
مرجع دینی سے مربوط خبریں
دفتر کی خبریں
نمائندگان کی خبریں
ہدایات و رہنمائی
سوالات و جوابات
دروس
فقہ کے دروس
اصول کے دروس
تفسیر کے دروس
اخلاق کے دروس
تالیفات
بیانات
سوال:اگر کوئی بھی بندہ جو اللہ کی واحدنیت، نبی (ص) کی نبوت، اور علی علیہ السلام کی ولایت پر ایمان رکھتا ہو وہ زیارت امام حسین علیہ السلام کے لئے جائے تو کیا اس کے لئے احادیث میں یہ ملتا ہے کہ اس کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں ۔
جواب:بسمہ سبحانہ قرآن میں خدا وندعالم فرماتا ہے’’ انما یتقبل اللہ من المتقین‘‘ لہٰذا جب انسان متقی نہیں ہو گا تو قبول زیارت ممکن نہیں ہے اور زیارت کے قبول ہونے کے بغیر اس سے صحیح فائدہ کیسے حاصل ہو سکتا ہے اور وہ روایات کہ جن سے آپ کے سوال میں ذکر شدہ فوائد کا تذکرہ ملتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان گناہوں سے توبہ کرے اور زیارت کے بعد صحیح مومن اور متقی بن جائے تو تب وہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ واللہ العالم
پچھلا صفحہ
1
اگلا صفحہ