مرکزی صفحہ
سوانح حیات
خبریں
مرجع دینی سے مربوط خبریں
دفتر کی خبریں
نمائندگان کی خبریں
ہدایات و رہنمائی
سوالات و جوابات
دروس
فقہ کے دروس
اصول کے دروس
تفسیر کے دروس
اخلاق کے دروس
تالیفات
بیانات
سوال:میرا سوال ایک سنجیدہ مسئلے پر ہے ۔ ایک شوہر نے اپنی بیوی کی بہن کے ساتھ زنا کیا ہے اس کی مرضی کے ساتھ اور وہ لڑکی شادی شدہ ہے۔ اسلام کے مطابق کیا حکم ہے ۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ زنا بارضا ہے لیکن اب اس آدمی کی بیوی کا اس کی زندگی میں اس عمل کے بعد کیا مقام ہے۔
جواب:بسمہ سبحانہ شوہر کی مذکورہ بد فعلی سے اس کی بیوی اس پر حرام نہیں ہو گی۔ واللہ العالم
پچھلا صفحہ
1
اگلا صفحہ