مرکزی صفحہ
سوانح حیات
خبریں
مرجع دینی سے مربوط خبریں
دفتر کی خبریں
نمائندگان کی خبریں
ہدایات و رہنمائی
سوالات و جوابات
دروس
فقہ کے دروس
اصول کے دروس
تفسیر کے دروس
اخلاق کے دروس
تالیفات
بیانات
سوال:السلام علیکم میں مندرجہ ذیل سوال پر آپ کی شرعی رائے جاننا چاہتا ہوں، آیت اللہ بشیر نجفی کے فتویٰ کے مطابق ۔ کیا زکوٰۃ ان لوگوں میں بانٹی جا سکتی ہے جو شیعہ مسلم ہوں اور قید میں ہوں (چاہیے اس نے جرم کیا ہو یا نہ کیا ہو اور ناجائز قید میں ہو ) شکریہ
جواب:بسمہ سبحانہ اگر قیدی شیعہ اثناء عشری اور محتاج ہو اور زکوٰۃ کے علاوہ کوئی اور آمدنی اس کے اور اس کے بچوں کے لئے نہ ہو تو زکوٰۃ میں سے اس کی اعانت کی جا سکتی ہے ۔ واللہ العالم
پچھلا صفحہ
1
اگلا صفحہ