مرکزی دفتر شعبہ تبلیغ نجف اشرف کی طرف سے پاکستان میں تبلیغی مراکز کا اہتمام

مرکزی دفتر شعبہ تبلیغ نجف اشرف کی طرف سے پاکستان میں تبلیغی مراکز کا اہتمام



24/4/2023


مرکزی دفتر مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج  حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف کے شعبہ تبلیغ نے اسلام آباد  میں انوار نجفیہ  فاؤنڈیشن کے دفتر  کے زیر انتظام اس ماہ مبارک رمضان ۱۴۴۴ پاکستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں تبلیغی مراکز کا اہتمام کیا  جس میں خاص کر نئی نسل کو دین سے واقفیت  اور دین و مذہب اور اسکے احکام پر عمل  پر مزید ترغیب دلانے  کے لئے  حضرات علماء کرام و مدرسین نے دروس دیئے ۔
واضح رہے  کہ  ان مراکز کا اہتمام  پنجاب، بلوچستان، سندھ اور کشمیر  کے مخلتف شہروں میں کیا گیا۔
















ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں