صحتیابی کے بعد خیریت دریافت کرنے کے لئے حضرات علماء کرام اور مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

صحتیابی کے بعد خیریت دریافت کرنے کے لئے حضرات علماء کرام اور مومنین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات



27/12/2023


مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے صحتیابی کے بعد مرکزی دفتر نجف اشرف میں خیریت دریافت کرنے آنے والے وفود کا خیر مقدم فرمایا اور خبر گیری پر ان کا شکریہ  ادا کیا  
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای دام ظلہ الوارف کے عراق میں نمائندہ خاص آیۃ اللہ سید مجتبی حسینی دام ظلہ ، علامہ  سید ھادی المدرسی دام ظلہ ، عراقی قبائل کے سربراہان اور مومنین کے مختلف وفود نے مرکزی دفتر میں ان سے ملاقاتیں کی اور بارگاہ ایزدی میں ان کی صحت اور طول عمر کے لئے دعا فرمائی ۔













ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں