مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف زائرین کرام سے خطاب کا حصہ

مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف زائرین کرام سے خطاب کا حصہ



2/1/2024


حضرت امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب علیھما السلام -امام المتقین (متقیوں کے امام) ہیں- اس لئے  لازمی طور پر انکےشیعہ ،انکی اتباع و پیروی کرنے والے،ان سے محبت کرنے والے متقی ہوں تاکہ ان کی شفقتوں انکی عنایتوں اور دنیا و آخرت میں انکی شفاعت کے مستحق قرار پائیں۔










ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں