پاکستانی زائرین کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات
25/3/2024
پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے ہوئے وفود نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی اور آپ کی نصیحتوں سے فیضیاب ہوئے