نوجوان ایسی چیزوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں کہ جو ہمارے مذہب، اخلاقیات اور رسم ورواج سے مطابقت نہیں رکھتی۔
25/3/2024
واسط گورنریٹ میں قیام کے دوران مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے فرزند اور انوارالنجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے قبیلہ السرای اور العموم کے شیخ اور دیگر قبیلے کے ذمہ داروں اورمومنین سے ملاقات کی، اپنے خطاب میں ان تک مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کا سلام انکی دعائیں اور نصیحتیں نقل کیا اور معاشرے میں قبیلوں کے ذمہ داروں کے کردار پر گفتگو کی اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ایسی چیزوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں کہ جو ہمارے مذہب، اخلاقیات اور رسم ورواج سے مطابقت نہیں رکھتی۔