مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے علامہ سيد ميرداماد ‌‏بحر العلوم دام عزہ کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے علامہ سيد ميرداماد ‌‏بحر العلوم دام عزہ کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات



21/9/2024


مرجع مسلمين و جہان تشيع حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی (دام ظلہ الوارف)   نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں  علامہ  سيد ميرداماد ‌‏بحر العلوم دام عزہ   کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم فرمایا  ۔ 

موصوف مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی عیادت اور أحوال پُرسی کے لئے  تشریف لائے  تھے مذکورہ اجتماع میں نجف اشرف اور حوزہ  علمیہ  کے متعلق گفتگو ہوئی  ۔

مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے بارگاہ ایزدی  میں امت مسلمہ  کی حفاظت ، سلامتی اور  بھلائی  کے لئے دعا فرمائی  ۔






ٹیلیگرام کے نجفی چینل کو جوائن کریں


بھیجیں
پرنٹ لیں
محفوظ کریں