مرکزی صفحہ
سوانح حیات
خبریں
مرجع دینی سے مربوط خبریں
دفتر کی خبریں
نمائندگان کی خبریں
ہدایات و رہنمائی
سوالات و جوابات
دروس
فقہ کے دروس
اصول کے دروس
تفسیر کے دروس
اخلاق کے دروس
تالیفات
بیانات
سوال:کیا مستحب غسل کے بعد آیا نماز واجب کے لئے وضو کی ضرورت ہے؟ اور نہیں تو نمازِ جمعہ کے غسل کے بعد، عیدین کے غسل کے بعد، غدیر کے بعد آیا نماز پڑھنے کے لئے وضو کی ضرورت ہے یا نہیں؟
جواب:بسمہ سبحانہ صرف غسل جنابت کے بعد وضو کی ضرورت نہیں ہے باقی ہر نماز کے لئے ہر قسم کے غسل کے بعد وضو کی ضرورت ہے۔ واللہ العالم
سوال:اگر ہاتھ کو نل (یا تیز بہاؤ سے گرتے ہوئے پانی) کے نیچے رکھا جائے تو ایسا نظر آتا ہے کہ تھوڑا سا پانی ہر سمت میں جاتا ہے اگر وضو میں اس طرح کیا جائے تو تھوڑا سا پانی نیچے سے اوپر کی طرف جاتا ہے اگرچہ لوگ ہاتھ اوپر سے نیچے کی طرف پھیرتے ہیں تو اس طرح سے کئے جانے والے وضو کا کیا حکم ہے؟
جواب:بسمہ سبحانہ آپ جو پانی اوپر لے کر گئے ہیں اسے غسل کی نیت سے نیچے اتاریں۔واللہ العالم
پچھلا صفحہ
8
9
10
11
اگلا صفحہ