مرکزی صفحہ
سوانح حیات
خبریں
مرجع دینی سے مربوط خبریں
دفتر کی خبریں
نمائندگان کی خبریں
ہدایات و رہنمائی
سوالات و جوابات
دروس
فقہ کے دروس
اصول کے دروس
تفسیر کے دروس
اخلاق کے دروس
تالیفات
بیانات
سوال:میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ آپ کے نزدیک قمیض کے بغیر نامحرم کے سامنے زنجیر زنی کرنا جائز ہے؟ آپ سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی اس پر ہمیں جواب دیں کیونکہ یہ مسئلہ یہاں لوگوں کے درمیان تکرار کا سبب بن رہا ہے ۔
جواب:بسمہ سبحانہ جیسے مردوں کا نامحرم عورتوں کو دیکھنا حرام ہے اسی طرح عورتوں کا بھی نامحرم مردوں کو دیکھنا حرام ہے ۔ لہٰذا ان عورتوں سے پوچھا جائے کہ وہ باہر کیا لینے آئیں ہیں کیا ہر مرد کو نقاب پہنا دیا جائے تاکہ یہ عورتیں ان کو خوب دیکھیں ۔ میرے بیٹے آپ جہاں زنجیر زنی یا ماتم کرتے ہیں وہاں عورتوں کو آنے کیوں دیتے ہیں آپ اس کا جواب دیں؟ واللہ العالم
پچھلا صفحہ
5
6
7
8
اگلا صفحہ