دفتر کی خبریں

مرجع دینی سے مربوط خبریں
  • مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے لبنان سے آئے علماء کرام کے  وفد کی ملاقات
    مرجع مسلمين و جہان تشيع حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی (دام ظلہ الوارف) نے مرکزی دفتر نجف اشرف  میں حجۃ الإسلام والمسلمین علامہ  شیخ علی بحسون دام عزہ  ( لبنان اور شام میں مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کے وکیل )  کی سربراہی  میں    لبنان سے تشریف لائے  حضرات علماء کرام کے وفد کا خیر
  • مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے میڈیا اور صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    •  آپ سب  آنکھیں اور کان کُھلے  رکھیں تاکہ معاشرے کو حق کی طرف رہنمائی کر سکیں مرجع مسلمين و جہان تشيع حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی (دام ظلہ الوارف) نے مرکزی دفتر نجف اشرف  میں  میڈیا اور صحافیوں کے وفد کا استقبال کیا، جن کے ساتھ الفرات ٹی وی کا عملہ بھی تھا۔ اس ملاقات میں میڈیا کے معاشرتی کردار اور صحافیوں
  • مرجع عالی قدر (دام ظلہ الوارف ) سے شہید قائد علامہ سیدعارف حسین الحسینی (طاب ثراہ) کے فرزند کی ملاقات
    شہید قائد علامہ سیدعارف حسین الحسینی (طاب ثراہ) کے فرزند مولانا سید علی حفظہ اللہ نے نجف اشرف میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مولانا سید علی حفظہ اللہ نے مرجع عالی قدر(دام ظلہ الوارف )  کی صحت و سلامتی
  • مرجع عالی قدر (دام ظلہ الوارف) سے علامہ ابطحی دام عزہ کی ملاقات
    مرجع مسلمين و جہان تشيع حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی (دام ظلہ الوارف) نے مرکزی دفتر  نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران سے تشریف لائے  علامہ  ابطحی دام عزہ  کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم فرمایا   ۔ملاقات  میں علماء اور اسلامی معاشرے کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تاکید کی  گئی ۔مہمان وفد








دفتر کی خبریں
  • وکلاء و معتمدین کی دسویں کانفرنس کا انعقاد
    حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ کی زیر نگرانی  مرجع مسلمين و جہان تشيع حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی (دام ظلہ الوارف) کے عراق میں وکلاء و معتمدین  کی دسویں کانفرنس  کا صحن حضرت فاطمہ علیھا السلام    حرم امیر المؤمنین علیہ السلام میں انعقاد •  کانفرنس میں شہید نصراللہ(قدس سره) ،  ان کے مقام و کردار
  • قرآن پاک صرف تلاوت کی کتاب نہیں ہے بلکہ یہ دنیا و آخرت میں رہنمائی اور کامیابی کا اساسی مصدر و منبع ہے
    حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی دام عزہ  (فرزندو مدیر مرکزی دفتر  حضرت  آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی (دام ‏ظلہ الوارف)   نجف اشرف   نےمرکزی دفتر  میں حرم  حضرت عباس  علیہ السلام  کربلاء مقدسہ میں قرآن پاک کورس کے طلباء کے ایک وفد، ان کے ٹرینرز اور سپروائزرز کے ہمراہ خیر مقدم فرمایا ۔اس ملاقات میں اسلامی شخصیت
  • شہید فخر المجاہدین (قدس سرہ) کے ایصال ثواب کے لئے بابل یونیورسٹی میں مجلس عزا کا اہتمام
    •  سید نصر اللہ (قدس سرہ)  کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے•  شہید سید نصر اللہ (قدس سرہ)  مسلمانوں کے تئیں اپنے باوقار موقف میں طاقت اور یکجہتی کی علامت تھے خاص طور پر غاصب صیہونی ٹولے کا مقابلہ کرنے میں۔•  شہید کا  مقصد فلسطین کو اس کے لوگوں کو لوٹانا اور اس غاصب صیہونی ٹولے کے وجود کو ختم کرنا تھا، ساتھ ساتھ  عزیز لبنان کو
  • حرم حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی جانب سےشہید فخر المجاہدین کی روح پُر فتوح کے ایصال ثواب کی خاطر مجلس فاتحہ خوانی کا اہتمام
    غاصب صیہونی ٹولے کے ہاتھوں  جام شہادت   کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے والے  فخر المجاہدین ، سید ‏المقاومت،  سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے پوتے، فرزند زہراء علیھا السلام  ‏علامہ سید حسن نصر اللہ (قدس سرہ)   اور ان کے ساتھ جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کرام کی ارواح طاہرہ  کے ایصال ثواب کی خاطر حرم حضرت امیر




نمائندگان کی خبریں
  • لازمی ہے کہ ہماری حالیہ اور آنے والی نسل اپنے مسلمہ عقائد سے بہر صورت متمسک رہے
    مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين النجفی(دام ظله)  نجف اشرف کی نمائندگی میں شہر لکھنؤ ہندوستان میں خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر طاب ثراہ  کی برسی کی مجلس میں حجۃ الاسلام مولانا سید ضامن جعفری دام عزہ  نے   شرکت فرمائی  اور حاضرین مجلس  کی خدمت  میں مرکزی دفتر  کے بیان
  • مرکزی دفتر شعبہ تبلیغ نجف اشرف کی طرف سے پاکستان میں مجالس عزاء کا اہتمام
    مرکزی دفتر مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف کے شعبہ تبلیغ نے اسلام آباد میں انوار نجفیہ فاؤنڈیشن کے دفتر  کے زیر انتظام  پاکستان کے مختلف صوبوں اور شہروں خاص کر گاؤں دیہاتوں  میں مقامی مومنین کرام کے تعاون سے اس سال بھی ماہ محرم الحرام ۱۴۴۵ھ  میں
  • مرکزی دفتر شعبہ تبلیغ نجف اشرف کی طرف سے پاکستان میں تبلیغی مراکز کا اہتمام
    مرکزی دفتر مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج  حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف کے شعبہ تبلیغ نے اسلام آباد  میں انوار نجفیہ  فاؤنڈیشن کے دفتر  کے زیر انتظام اس ماہ مبارک رمضان ۱۴۴۴ پاکستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں تبلیغی مراکز کا اہتمام کیا  جس میں خاص کر نئی نسل کو دین
  • نمائندگی مرکزی دفتر سلیمانیہ کردستان عراق کی جانب سے جشن مسرت کا اہتمام
    مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے سلیمانیہ کردستان عراق میں نمائندے نے ماہ شعبان المعظم میں اہلبیت علیھم السلام کی مقدس ولادتوں کی مناسبت پرجشن مسرت  اوراحکام شرعیہ کے بیان کے لئے مختلف   اجتماعات کا اہتمام کیا۔ حجۃ الاسلام  شیخ حسین شوراوی  دام عزہ  نے بیان کیا کہ ان




جدید دروس
فقہ
اصول
تفسیر
اخلاق

ہجری کیلنڈر
1446/4/20   هـ
2024/10/24  مـ
دینی مناسبات
مرجع دینی کی نصحیتں
إن جهودي وجهود أخوتي المراجع تصبّ في خدمة هذا الشعب الجريح.
ایمیلوں کی فہرست
ای میل
رابطہ کریں